سعودی عرب میں تیل،ہائیڈروکاربن شعبے میں سرمایہ کاری پرانکم ٹیکس عائد:عرب میڈیا

https://newskisite.com
سعودی عرب نے تیل ،ہائیڈرو کاربن شعبے یں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہناہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس حوالے سے شاہی فرما ن بھی جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ 375ارب ریال سےزائدسرمایہ کاری پر 50فیصد ،300تا375ارب ریال کی سرمایہ کاری پر 65فیصدانکم ٹیکس عائد اور225ارب ریال سے کم سرمایہ کاری پر 85 فیصد انکم ٹیکس عائد کر دیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں