ورلڈ کپ جیتنے کے بعد لاہور پہنچے تو میں اور عمران بھائی داتا دربار گئے :انضمام الحق

https://newskisite.com
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جب پاکستان واپس آئے تو میں اور عمران خان داتا دربار چلے گئے جہاں پر لوگوں کا بہت بڑا ہجوم تھا ۔
تفصیلات کے مطابق انضمام نے انتہائی دلچسپ واقعے سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ میں اور عمران بھائی داتادربار میں دعا مانگ رہے تھے کہ اسی دوران عمران خان نے کہنا شروع کر دیا کہ’ یار ہم یہاں سے نکلیں گے کیسے ‘۔وسیم اکرم کا کہناتھا کہ لاہورمیں انتہائی شاندار استقبال کیا گیا ،ایئرپورٹ سے ہوٹل تک کا فاصلہ 6گھنٹے میں طے کیا ۔وسیم اکرم کا کہناتھا کہ میں نے ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیکسی ڈرائیور کو لکھ کر دیا تھا کہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں