پانی کے تالاب، لڑکے، لڑکیاں، ڈانس اور۔۔۔

http://newskisite.com
لاہور سنی تحریک کے صدر مولانا مجاہد عبدالرسول کی دھمکی پر پولیس نے سوزو واٹر پارک میں منعقدہ ایک ڈانس پارٹی اچانک رکوا دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا مجاہد عبدالرسول نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ سوزو واٹر پارک میں جاری پارٹی کو فوری رکوا دیں یا پھر ”نتائج بھگتنے“ کیلئے تیار ہو جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں